گوجرانوالہ میں خونی کھیل پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، شہر کے پوش علاقوں میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔ گوجرانوالہ میں پابندی کے باوجود بو کاٹا کا سلسلہ جاری ہے، منچلوں نے پتنگ بازی کی پابندی ہوا میں اڑا دی، شہر کے پوش علاقوں […]

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ 6 میں شامل کراچی لیگ کے آئند میچوں کے لیے پچاس فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایونٹ میں شامل لاہور لیگ کے میچز سے متعلق […]

سڈنی: (دنیا نیوز) آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال شکست سے دوچار ہو گئے، میچ کا اسکور تین دو رہا۔ میلبرن کے بلیو ٹینس کورٹ پر بڑا مقابلہ، سیڈ ٹورافیل نڈال کا سِٹسیپاس سے جوڑ پڑا۔ پہلے دونوں سیٹس میں رافیل نڈال […]

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کی گاڑی پر پاکستانی جھنڈا لگتا ہے تو پاکستان آتے ہیں، جس دن حکومت جاتی ہے وہ بھی بیرون ملک چلے جاتے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت بہت جلد جانے والی ہے، حفیظ شیخ […]

عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا، عالمی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی […]

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہا، ہم نے قانون سازی سمیت بھرپور کاوشیں کیں، پاکستان ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کے خلاف سنجیدہ ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف اور سیز فائر معاہدے […]

کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ کیلنڈر کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلنڈرکے تحت ایسوسی ایشن تین چیمپئن شپ اوردس ٹورنامنٹس سمیت 13مقابلوں کا کراچی ساؤتھ کے مختلف وینیوز پر انعقاد کرے گی۔ سیکریٹری ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق اس شیڈول میں […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا، پہلے فیز میں 1300 ارب روپے کی کاروباری سرگرمیاں ہونگی، ماضی میں پلاننگ کے بغیر منصوبے عوام کیلئے اذیت کا باعث بنے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

جہلم (کرائم رپورٹر . سیرت شاہ) تھانہ صدر کے علاقہ اعوانہ میں چوہدراہٹ کانشہ،شاپر بیگ نہ دینے پر بگڑے چوہدریوں نے خاتون  دکاندار کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بناڈالا پولیس نے مقدمہ درج کے نامزد ملزمان کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر کے علاقہ اعوانہ […]

راولپنڈی سٹی رپورٹر راولپنڈی : بسنت کے موقعہ پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازوں اورہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،مزید79ملزمان گرفتار،ہزاروں پتنگیں، ڈوریں،اسلحہ معہ ایمونیشن اورساؤنڈ سسٹم برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز اورایس پی پوٹھوہار کی زیرنگرانی سرویلنس ٹیمیں ڈرونز […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031