گلفام خان ۔ بیوروچیف مؤثر ناکہ بندی کے دوران ناجائز اسلحہ و ایمونیشن کی بھاری کھیپ اور وٹک رقم برآمد.ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی زاہد نواز مروت کے زیر نگرانی وہاڑی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ و ایمونیشن کی بڑی کھیپ […]