سٹارپراپرٹی ایکسپوکی جانب سےتین روزہ تقریبات کاانعقاد‎

عادل محمود ۔  میڈیا رپورٹر
نمائندہ ENN news

سٹارپراپرٹی ایکسپوکی جانب سےتین روزہ تقریبات کاانعقاد چیرمین سٹار پراپرٹی ایکسپوواصق نعیم کی خصوصی شرکت افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی صوبائی وزیرعبدالکریم خان صنعت وتجارت تھے

 تقریب میں لاکھوں افراد سمیت سیاسی وسماجی شخصيات نےشرکت کی ہزارہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصيت سی اوسلک بلڈرزاینڈڈوپلیرز چوہدری اورنگزیب نےتقریب میں شرکاء تمام افرادکاشکریہ ادا کیا
 اورنیک خواہشات کااظہارکیاتفصیلات کےمطابق گزشتہ روز پشاورمیں سٹار پراپرٹی ایکسپوکی جانب سےپراپرٹی کےحوالےسےتین روزہ تقریبات کاانعقاد کیاجسمیں پورے پاکستان سے بلڈرزاینڈڈوپلیرز نےشرکت کی افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی صوباٸی وزیرصنعت وتجارت عبدالکریم خان تھے جنہوں نےتقریب کاافتتاح کیا
اس پروقار تقریب میں سٹار پراپرٹی ایکسپوکےچیرمین واصق نعیم بھی موجودتھے تقریب میں لاکھوں افرادسمیت ملک بھرکی سیاسی وسماجی شخصيأت نےشرکت کی تقریب سےصوباٸی وزیرصنعت وتجارت عبدالکریم خان اورواصق نعیم خان سمیت دیگرافرادنے خطاب کیا تقریب کےدوران ہزارہ کی سیاسی وسماجی شخصيت سی اوسلک ویلی بلڈرزاینڈڈوپلیرزچوہدری اورنگزیب نے تمام شرکاء کاشکریہ ادا کیااورنیک خواہشات کااظہارکیا

عادل محمود ۔  میڈیا رپورٹر نمائندہ ENN news
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

میر واعظ نیاز ڈی آئی جی ہزارہ تعینات‎

Mon Feb 1 , 2021
عادل محمود ۔ میڈیا رپورٹر۔ میر واعظ نیاز ڈی آئی جی ہزارہ تعینات، آفیشل نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا   

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30