پاکستانی باکسر دوران میچ پنچ لگنے سے ہلاک‎

محمد کاشف ۔ نمائندہ
انا لللہ وانا الیہ راجعون
کراچی:  پروفیشنل کک باکسر قومی چیمپئین  محمد اسلم خان دوران مقابلہ مکّا لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔
مقامی کلب میں  گزشتہ شب  قومی ٹائیٹل کے لیے ہونے والی  پروفیشنل فائٹ کے  چوتھے اور آخری راونڈ  کےدوران  اسلم خان حریف باکسر ولی خان ترین  کا پنچ لگنے سے رنگ میں گر گئے
 ان  جبڑے پر چوٹ لگی، مقابلے سے دستبردار ہونے کے بعد ناک آوٹ ہونے والے محمد اسلم کو نج ی اسپتال لے جایا گیا۔
رات بھر انتہائی تشویشناک حالت میں رہنے والے اسلم کو صبح تک  وینٹیلیٹر پر رکھا گیا لیکن  وہ جانبر  نہ ہوسکے اور انتقال کرگئے۔

محمد کاشف ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سید والا روای پل سے آگے ایک کلو میٹر کا روڈ ابھی تک کچا ہی ھے پل بنے اتنے سال ھو گئے‎

Mon Feb 1 , 2021
نمانٸدہ  .  محمد سعید ناصر سید والا روای پل سے آگے ایک کلو میٹر کا روڈ ابھی تک کچا ہی ھے پل بنے اتنے سال ھو گئے لیکن اس روڈ پہ ابھی تک کسی نے بھی نظر سانی نہیں کی جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار اور عوام کی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031