کشمیر ڈے پر پاک بھارت مکس مارشل آرٹس کی بڑی فائٹ شیڈول

سنگاپور:  کشمیر ڈے پر پاک بھارت بڑی فائٹ شیڈول ہو گئی ہے۔ پاکستانی فائٹر پہلی مرتبہ ون چیمپئن شپ کی فائٹ لڑے گا۔ ان کا مقابلہ بھارتی فائٹر سے ہوگا۔

پاکستان کے مکس مارشل آرٹس فائٹر احمد ولورین نے اپنی فائٹ کو کشمیر کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ معروف کرکٹر شعیب اختر نے احمد ولورین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

قومی ٹیم کے لیجنڈ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انھیں اس بات کا قوی یقین ہے کہ احمد ولورین پہلے راؤنڈ میں بھارتی فائٹر کو ہرا دے گا، احمد فائٹ جیت کر آیا تو ایئرپورٹ پر اسے لینے خود جاؤں گا۔

 

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

باچاخان ایئرپورٹ پر کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Wed Feb 10 , 2021
پشاور: (دنیا نیوز) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، بیرون ملک کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منشیات لے جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا۔ مسافرحضرت رحمن غیر ملکی ایئرلائن قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر […]

You May Like

کیلنڈر

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031