جے یو آئی رہنما مفتی اکرام اللہ سمیت 3 افراد کے قتل کا ملزم گرفتار

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو ہنگو سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

ہنگو پولیس کے مطابق یو آئی کے رہنماء مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو بگٹو کے مقام پر پولیس ناکہ پر گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم شاہدالرحمٰن کا تعلق قبائلی ضلع اورکزئی سے ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

چند دن قبل اسلام آباد میں فائرنگ سے جے یو آئی کے مقامی رہنما مفتی اکرام اللہ سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشاور: نوجوان کے اندھے قتل میں ملزم سمیت موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار

Mon Mar 1 , 2021
پشاورمیں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں نوجوان کے اندھے قتل میں ملوث ملزم سمیت موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے تھانہ شاہ پورمیں چند روز قبل نوجوان رکشہ ڈرائیور کےاندھے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکیا گیا ملزم سے پستول برآمد ہوا۔ […]

کیلنڈر

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031