کراچی میں میجر بن کر اغواء برائے تاوان کی وارداتیں‎

شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ
پاک فوج کا نوکری سےغائب حاضر سروس ایس ایس جی کمانڈو، کراچی میں میجر بن کر اغواء برائے تاوان کی وارداتیں کر رہا تھا۔
 اس پر ڈکیتی، ناجائز اسلحےکے آٹھ سےزائد مقدمات بھی تھے۔
 ٹیم سرِعام نےاسے پکڑ کر افواجِ پاکستان کے حوالے تو کر دیا لیکن ایک جرائم پیشہ شخص کا ملک کے مقدس ادارے میں رہنا ایجینسیوں کے لئے ایک بڑا سوالیہ نشان ضرور ہے۔‬
ویلدن ٹیم سر عام اے آر وائی میڈیا  🇵🇰
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020
 
شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کمالیہ : فاتحہ خوانی دعا مغفرت‎

Sat Feb 27 , 2021
کرائم رپورٹر ۔فیصل جو ئیہ پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر میاں اسد الرحمن۔ چوہدری محمد اصغر نکو۔ مہر محمد عامر ہراج۔ میاں محمد انور ۔ رانا مرتضی علی خاں۔ میاں عمران حمید۔ چوہدری محمد الطاف کاکا سمیت نون لیگ کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031