کمالیہ : فاتحہ خوانی دعا مغفرت‎

کرائم رپورٹر ۔فیصل جو ئیہ

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر میاں اسد الرحمن۔ چوہدری محمد اصغر نکو۔ مہر محمد عامر ہراج۔ میاں محمد انور ۔ رانا مرتضی علی خاں۔ میاں عمران حمید۔ چوہدری محمد الطاف کاکا سمیت نون لیگ کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما سابق ایم پی اے چوہدری لیاقت علی شوکت سے ان کی رہائش گاہ 319 گ ب میں ان کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس ہمدردی کرتے ہوئے درجات بلندی کے لئے خصوصی فاتحہ  خوانی دعا مغفرت مانگی. اس موقع پر چوہدری جاوید فاروق جیش۔ چودھری محمد افضل اور چوہدری محمد سرور انجم بھی موجود تھے۔

 
کرائم رپورٹر ۔فیصل جو ئیہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کمالیہ : لاش برآمد‎

Sat Feb 27 , 2021
کرائم رپورٹر فیصل جو ئیہ کمالیہ:نواحی علاقہ 710 چک  کے قریب درخت سے لٹکی 12سالہ بچے کی لاش برآمد کمالیہ:جائے وقوعہ پر عوام کی کثیر تعداد موجود کمالیہ 12 سالہ بچے  کو قتل کیا گیا یا خودکشی ۔

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829