نمائندگان کی خبریں بھاولپور میں عوام کا اے سی کے دفتر کے سامنے مین روڈ پر احتجاج ennpak 1 سال ago مزمل خان . نمائندہ بھاولپور میں عوام کا اے سی کے دفتر کے سامنے مین روڈ پر احتجاج کیا ۔ جس کی وجہ سے پورے شہر کی ٹریفک متاثر ہو رہی ہے ۔ عوام کا کہنا ہے کے مہنگائی 100% بڑھ گئی ہے جس کے نتیجہ میں عوام بھوک سے مر رہی ہے ۔غریب لوگ دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی گافل ہیں عوام کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی تنخواۀ 100% کی جاۓ۔ وفو دیکھئے 🔽 https://youtu.be/gH07zEffojw مزمل خان . نمائندہ Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related