اتوار فروری 7 , 2021
خان بیلہ (ملک ارشد نائچ) نااہل حکمرانوں سے مہنگائی کاجن بے قابو, ناتجربہ کار ٹولہ نے عوام کو خون کے آنسو رلا دئیے, ان خیالات کا اظہار سابق گورنر پنجاب و صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی […]