خان بیلہ : مہنگائی کاجن بے قابو

خان بیلہ (ملک ارشد نائچ)

نااہل حکمرانوں سے مہنگائی کاجن بے قابو, ناتجربہ کار ٹولہ نے عوام کو خون کے آنسو رلا دئیے, ان خیالات کا اظہار سابق گورنر پنجاب و صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

انہوں نے کہا 22 کروڑ عوام کو اس اذیت ناک صورتحال سے نکالنے کی خاطر PDM کی جانب سے جاری تحریک اپنی منزل کے قریب پہنچنے کو ہے

مارچ کے مہینے میں ہونے والا لانگ مارچ نا اہل اور ناتجربہ کار حکمرانوں کے لیے کوئیک مارچ ثابت ہو گا, اعلی عدلیہ کے پاس حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کے مطابق بلدیاتی انتخابات ہوئے تو جنوبی پنجاب کی عوام حکمران جماعت کے ٹکٹ پر لڑنے والے امیدواروں کی جنوبی پنجاب میں ضمانتیں ضبط کرادے گی

پارٹی کے تمام عہدیداران اپنے اپنے علاقے میں ورکرز کو متحد رکھ کر بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں اجلاس میں ملکی سیاسی اقتصادی معاشی صورتحال سمیت پارٹی امور پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گے اس موقع پر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب نتاشہ دولتانہ ,سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم ,چیف کوارڈینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب عبدالقادر شاہین, سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب نوابزادہ افتحار احمد خان, ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب چوہدری سرور عباس, سیکرٹری تعلقات عامہ بابو نفیس انصاری, ڈویژنل صدر پاکستان پیپلزپارٹی ڈیرہ غازی خان میر آصف خان دستی, ڈویژنل صدر پاکستان پیپلزپارٹی بہاول پور جاوید اکبر ڈھلوں اور ڈویژنل صدر پاکستان پیپلزپارٹی ملتان ڈویژن خالد حنیف لودھی میڈیا کوارڈینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب سلیم مغل سمیت دیگر موجود تھے

https://youtu.be/HZePW6k1iv0

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹاؤن کمیٹی باڈھ آفیسر کی نااھلی کی وجہ سے گلیوں اور گھر میں پانی داخل ہوگیا

Sun Feb 7 , 2021
اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ENN NEWS رپورٹ ۔ محمد قاسم باڈھ خبر شامل کرتے ہیں باڈہ لارکانو سے ٹاؤن کمیٹی باڈھ آفیسر کی نااھلی کی وجہ سے گلیوں اور گھر میں پانی داخل ہوگیا پیر تقی شاہ باڈھ کی عوام نی کہا میں نالہ بند ہے اس […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30