پیرمحل واھگی بھسی اڈا پر برائلر مرغی کی قیمت میں ہوشربا حد تک اضافہ‎

پیرمحل : ملک دلشاد ۔ نمانئدہ Ennنیوز
پیرمحل واھگی بھسی اڈا پر برائلر مرغی کی قیمت میں ہوشربا حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ایک ہفتے کے دوران گوشت کی قیمت میں 55 روپے فی کلو گرام اضافہ ہو گیا ۔قیمت میں  اضافہ کی وجہ سے عام آدمی کو مرغی کے گوشت کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
واھگی بھسی اڈا پر برائلر مرغی کی قیمت میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا .
 ایک ہفتے کے دوران مرغی کے فی کلو گرام گوشت میں 55 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی کو مرغی کے گوشت کی خریداری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
دوسری طرف پولٹری فارم مالکان کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت میں اضافہ ہونے  ،طلب  اور رسد میں فرق کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔اسکے علاوہ پنجاب سے دوسرے صوبوں کو مرغی کی سپلائی  کی وجہ سے بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔
شہر کی سماجی تنظیموں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وہاڑی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف 5 اسلحہ ناجائز رکھنے والے اور منشیات فروش گرفتار‎

Tue Feb 2 , 2021
گلفام خان  . بیوروچیف  Enn news vehari وہاڑی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی زاہد نواز مروت کی ہدایت پر وہاڑی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہے. اس سلسلہ میں ضلع کے مختلف تھانہ جات 5اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کو گرفتار کر کے 4عدد پسٹل […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031