چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت‎

چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت
بھیکھو موڑ (محمد انور صاحب سے)  معروف قانوندان‘ انصاف لائرز ونگ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر لیگل سی ڈی اے‘چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاﺅں مٹوشریف میں اداکیاگیا۔
ہزاروںکے تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔ہر آنکھ اشکبارتھی۔ نمازجنازہ میں شرکت کرنےوالوں میں سابق وفاقی وزیر نذرمحمدگوندل‘ ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی قاسم خان سوری‘ سیف اللہ نیازی آرگنائزر پی ٹی آئی آل پاکستان سابق ایم این اے میجر ذوالفقار گوندل‘ ندیم افضل چن معاون خصوصی وزیراعظم‘ ایم پی اے ساجد احمد خاں بھٹی‘ فخر عمر حیات لالےکا‘ ایم پی اے طارق تارڑ‘ چوہدری جمیل احمد گجر۰ چوہدری فیصل مختار گوندل‘ چوہدری عمر حیات بھٹی‘ چوہدری لیاقت علی بھٹی‘ اسد ایاز گوندل‘ ارشد محمود ککو‘ چوہدری فرحان اعظم تارڑ ایڈووکیٹ‘ چوہدری کاشف سلطان گجر‘ چوہدری قیصر جاوید تارڑ‘ ضیاءلیاقت رانجھا‘ چوہدری الطاف حسین تارڑ‘ حاجی سکندر حیات بوہگا‘ چوہدری محمد اشرف بوہگا‘ چوہدری یاسر اقبال بھٹی‘ چوہدری یاسر عرفات تارڑ‘ چوہدری محمد اشرف آرائیں‘ چوہدری عتیق رفیق طور ‘ ساجد منیر کلیار اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ‘ الطاف حسین تارڑ پٹواری‘ منیر احمد کھوکھر‘ ماسٹر محمد اعظم بھٹی‘ حاجی زاہد اقبال گوندل‘ چوہدری جنید شہزاد تارڑ ایڈووکیٹ‘ مہر محمداصغر‘ احمد یار رانجھا‘ چوہدری احمد یار تارڑ نمبردار ‘ چوہدری صفدر اقبال تارڑ ایڈووکیٹ‘ عنصرمحمود ایڈووکیٹ‘ رانا ثمر سلطان ایڈووکیٹ‘ چوہدری سکندر تارڑ‘ وکیل انجم ہاشمی‘ محمد اعظم گوندل سیرا‘ ملک منظور احمد‘ حاجی صداقت حیات تارڑ‘ عامر شہزاد گوندل ایڈووکیٹ‘ ماسٹر امجد ہاشمی‘ کیپٹن (ر) محمداشرف‘ مہر مختار احمد‘ آصف بشیر بھاگٹ‘ محبوب فضل گجر‘ عنصر اقبال ٹھکرانہ‘ محمد اصغر کٹھانہ‘ اورنگ زیب بھیں‘ محمد اشرف گوندل‘ امجد رانجھا‘ شوکت علی رانجھا‘ صفدر انار تارڑ‘ جاوید اختر گجر‘ زاہد اختر گجر نوید احمد سلیم‘ منظور احمد رانجھا‘ صادق علی ہاشمی‘ حاجی مظہر اقبال بھٹی‘ محمد عنایت تارڑ‘ ناصر گوجر‘ جہانگیر عباس‘ یونس شاہد‘ شہزاد چوہدری‘ غلام الٰہی مخد وم اور صدر قادرآباد رجسٹرڈ محمد انور صاحب سمیت ملک بھر سے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جاوید نسیم ‘ طاہر گوندل‘ حاجی زاہد اقبال گوندل اور احتشام مٹو اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کار تصادم‎

منگل فروری 2 , 2021
زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ شادن لُنڈ.انصاری پیٹرول پمپ کے سامنے انڈس ہائی وے پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم کار سوار عبدالرشید کھلول زخمی, ہسپتال منتقل۔اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: