افسوس ناک خبر‎

محمد یوسف باگرانی .  ڈویزنل رپورٹر
ای این این چینل نیوز حیدراباد۔ ۔
افسوس ناک خبر۔ نیو دمبالو کے قریب گاٶں حاجی میوو تالپور میں اچانک کھڑے ہوۓ 2 ایکڑ گنے کو آگ لگنے سے کسان کو آگ نے لپیٹ لیا ۔
نیو دمبالو کے قریب گاٶں حاجی میوو تالپر میں رضوان تالپور کے 2 ایکڑ گنے کی فصل کو اچانک آگ لگنے سے کسان علی حسن ولد محمد حسن خاصخیلی آگ بجھانے کے لیے آگے بڑھا ۔
تو آگ نے علی حسن  کو لپیٹ لیا اور جل گیا سیریس حالت میں ڈگری ہسپتال پنہچایا ۔
مگر ڈگری کے ڈاکٹروں نے نازک حالت کی وجھ حیدراباد ویفر کردیا ۔
محمد یوسف باگرانی .  ڈویژنل رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آر ۔ پی ۔ او اور سی ۔ پی ۔ او سے قانونی تحفظ کا مطالبہ

Tue Feb 2 , 2021
سردار ساجد محمود ۔ بیوروچیف آر پی او ۔سی پی او مجھے بلیک میل فیملی سے تحفظ فراہم کریں ۔ تفصیلات کے مطابق محمد عثمان ولد محمد غفران ساکن مغل آباد راولپنڈی تھے میڈیا کے ذریعے آر پی او اور سی پی او سے قانونی تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031