ٹنڈوالہیار :  وقاص احمد ۔ بیورو چیف ٹنڈوالہیار کیریا شاخ حیدرآباد روڈ پر کراچی پریس کلب روانگی سے قبل آل سندھ پٹرول پمپ اور پٹرول ایجنسی مالکان کی جانب سے اس شعبے سے وابستہ سینکڑوں افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آل سندھ پمپ اور پٹرول […]

عبدالباقی . نمائندہ ای این این نیوز جیکب آباد جیکب آباد : میں یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد جیکب آباد: ریلی اتحاد اہلسنت اور پاکستان سنی تحریک کی جانب سے سید اعجاز شاہ اور نور محمد قاسمی کی قیادت میں درگاھ عبدالنبی شاہ سے نکالی گئی جو شہر کے […]

ریاض احمد ۔ نمائندہ Enn سہیون  میں  حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے اور کورونا ایس او پیزکا خیال رکھا جا رہا ہے۔ درگاہ  پر 4 واک تھرو سینیٹائیزنگ گیٹ نصب کیے گئے ہیں اور ملک بھر سے زائرین درگاہوں پر آ رہے ہیں۔ […]

ای این نیوز رپورٹ ۔ محمد قاسم باڈھ اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ENN NEWS خبر شامل کرتے ہیں پیر تقی شاہ باڈھ لاڑکانہ سے پیر تقی شاہ باڈھ تعصیل ڈوکری ضلع لارکانو گندگی ڈھیر بن گیا ٹاؤن کمیٹی باڈھ نااہل ٹاؤن کمیٹے باڈھ کا تائنات کردہ نالیوں […]

ٹنڈوالا یار سے وقاص احمد وکی قائم خانی بیرو چیف کارڈ نمبر 4873 2021 کراچی: سندھ حکومت کا کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری سندھ حکومت۔نے  28 فروری 2021 تک نئی ہدایات اور ایس او پی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا سرکاری، نجی دفاتر سمیت پبلک مقامات […]

نارووال : ( نمائندہ خصوصی ۔ رانا محمد مدثر ) مورخہ 01 فروری 2021 وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیر نگرانی نارووال ،شکرگڑھ اور ظفروال میں عوام دوست انقلابی قدم کے تحت ریونیو عوامی خدمت کچہری( بسلسلہ حصول ریونیو ریکارڈ ) کا انعقاد کیا گیا […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031