محمد یاسین ۔ نمائندہ Enn دیپالپور : ڈھائی ماہ قبل قتل ہونیوالے غلام مصطفی کے ورثاء انصاف کیلئے رل گئے دیپالپور،میرے خاوند کو دن دیہاڑے تشدد کر کے قتل کیا گیا مگر انصاف نہیں ملا دیپالپور،شفیق اور سعید نے میرے خاوند کو قتل کیا ،کوئی بھی ہماری نہیں سنتا، بیوہ […]