محمد فیصل جوئیہ ۔ enn نمائندہ کمالیہ : چیچہ وطنی روڈ پر بھاگوانہ کے قریب بس اور پک اپ میں تصادم حادثہ میں پک اپ میں سوار تین افراد شدید زخمی۔ ریسکیو زرائع
Year: 2021
کرائم رپورٹر . فیصل جو ئیہ کمالیہ کمالیہ سرفراز موڑ کے قریب حادثہ .ایک وین اور ٹرک کے درمیان اور ایک وین اور موٹرسائیکل کے درمیان پیش آیا. جس میں تین مرد تین بچے اور تین عورتیں شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ منتقل کر دیا […]
محمد فیصل جوئیہ ۔ enn نمائندہ کمالیہ روڈ رجانہ انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا رجانہ. مسافر بس چیمہ اور اے سی کوچ کا آپس میں تصادم ہوا. رجانہ. معتدد سواریاں شدید زخمی. ذخمیوں کو بذریعہ ریسکیو 1122 ڈی ایچ کیو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منتقل کر دیا گیا […]
میڈیا رپورٹر. پون شیوانی پسنی/ مکران کوسٹل ہائی وے پسنی ائیرپورٹ کے قریب پیک اپ گاڑی حادثے کا شکار، گاڑی کا ڈرائیور عبدالحمید ولد خدابخش زخمی۔ جسے پاک آرمی اور لیویز کے جوانوں نے وقت پر ہسپتال پہنچادیا۔ گاڑی تربت سے پسنی آرہی تھی۔
ندیم خان . میڈیا رپورٹر نوشہرہ وزیر اعظم عمران خان نوشہرہ آمد کے دوران ریسکیو رز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی سرانجام دیا – ای این این نیوز نوشہرہ سے
ندیم خان . میڈیا رپورٹر نوشہرہ کینٹ میں گورنمنٹ ہاٸیر سکینڈری سکول فار گرلز کرونہ کی وجہ سے بند کر دیا گیا ای این این نیوز نوشہرہ سے
(نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ ) پشاور : صوبائی کابینہ نے آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی سربراہی میں منعقدہ اجلا س میں ریٹائرمنٹ کی 63سال کی بجائے عمر 60 سال کرنے کی منظوری دیدی جبکہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حد25 سال سروس یا 55سال عمر جو بھی […]
سلمان ۔ نمائندہ enn تبدیلی ایکسپریس کراچی کلب پہنچ گئی ہے تبدیلی ایکسپریس کا مطلب پاکستان میں تبدیلی کرنا ہے کرپٹ نظام کو درست کرنا ہے حلیم عادل کا کہنا ہے سندھ میں بھی تبدیلی آنی چاہیئے کرپٹ لوگوں کو گرفتار کیا جائےاور ان کا حساب لیا جائے گا نعرہ […]
سلمان ۔ نمائندہ enn پرائز بانڈ200 والے قرندازی کا رزلٹ 15۔03۔2021 پرائز بانڈ کے خوش نصیب لوگوں کےانعامات نکلے ھیں انعام لگنے والوں کو مبارک پیش کرتے ہیں پرئز بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار۔5 انعام سکینڈ میں 2لاکھ50 ہزار
