ون وے روڈ بناؤ جانیں بچاؤ

کرائم رپورٹر . فیصل جو ئیہ کمالیہ

کمالیہ سرفراز موڑ کے قریب حادثہ .ایک وین اور ٹرک کے درمیان اور ایک وین اور موٹرسائیکل کے درمیان پیش آیا.
جس میں تین مرد تین بچے اور تین عورتیں شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ منتقل کر دیا گیا(ذرائع)

کرائم رپورٹر . فیصل جو ئیہ کمالیہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کمالیہ : ٹریفک حادثہ

Wed Mar 17 , 2021
محمد فیصل جوئیہ ۔ enn نمائندہ کمالیہ : چیچہ وطنی روڈ پر بھاگوانہ کے قریب بس اور پک اپ میں تصادم حادثہ میں پک اپ میں سوار تین افراد شدید زخمی۔ ریسکیو زرائع

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

کیلنڈر

September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930