پسنی: مکران کوسٹل ہائی وے پسنی ائیرپورٹ کے قریب پیک اپ گاڑی حادثے کا شکار

میڈیا رپورٹر. پون شیوانی

پسنی/ مکران کوسٹل ہائی وے پسنی ائیرپورٹ کے قریب پیک اپ گاڑی حادثے کا شکار، گاڑی کا ڈرائیور عبدالحمید ولد خدابخش زخمی۔

جسے پاک آرمی اور لیویز کے جوانوں نے وقت پر ہسپتال پہنچادیا۔ گاڑی تربت سے پسنی آرہی تھی۔

میڈیا رپورٹر. پون شیوانی
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

رجانہ میں حادثہ

Wed Mar 17 , 2021
محمد فیصل جوئیہ ۔ enn نمائندہ کمالیہ روڈ رجانہ انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا رجانہ. مسافر بس چیمہ اور اے سی کوچ کا آپس میں تصادم ہوا. رجانہ. معتدد سواریاں شدید زخمی. ذخمیوں کو بذریعہ ریسکیو 1122 ڈی ایچ کیو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منتقل کر دیا گیا […]

کیلنڈر

February 2025
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728