ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے تہران میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاک ایران تعلقات، علاقائی صورتحال اور مسلم ممالک کے درمیان تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کے وزیراعظم اور آرمی چیف […]
