وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاھور میں پریس کانفرنس

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔

کارڈ نمبر 4229:2020

👈پنجاب میں یکم اپریل سے شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائد

👈پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

👈میٹرو بس ، اسپیڈو ٹرانسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ھے ، عثمان بزدار

👈 ریسٹورینٹس پر صرف ٹیک اوے کی سہولت میسر ھوگی ، عثمان بزدار

👈دکانیں شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

👈جن اضلاع میں کورونا کی شرح زیادہ ھے وہاں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ھے ، عثمان بزدار

👈یکم اپریل سے 12 فیصد سے زائد مثبت کیسز والے اضلاع میں مؤثر لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، عثمان بزدار

👈 مؤثر لاک ڈاؤن 11 اپریل تک جاری رھے گا ، عثمان بزدار

👈 مؤثر لاک ڈاؤن کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ بند ھو جائے گا

👈معاشی سر گرمیوں کو بند نہیں کر رھے ، عثمان بزدار

👈ہفتے میں دو دن دوکانیں بند رہیں گی ، عثمان بزدار

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشاور : محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

Tue Mar 30 , 2021
( نمائندہ ۔ خصوصی حمیم اللہ) پشاور۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ۔ پشاور۔ سکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ شہرام خان ترکئی۔ پشاور ۔ نئے بند ہونے والے اضلاع […]

کیلنڈر

November 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930