ڈکیتیوں سے ستائے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا,

شیخ محمد حارث – نمائندہ
کرائم رپورٹر

 

ڈکیتیوں سے ستائے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا, کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سینٹر والی گلی میں بائک پر سوار تین ڈکیت شہری سے موٹر سائکل چھیننے آئے جس پر شہری نے مذاہمت کرتے ہوئے ایک ڈکیت پر حملہ کرکے دبوچ لیا ساتھ ہی موجود دیگر شہری ڈکیت کو گرفت میں آتا دیکھ کر حملہ کرنے کیلئیے آگے بڑھے لیکن ڈکیت کے پاس اسلحہ ہونے کے باعث کامیابی حاصل نا کرسکے, لٹنے والے شہری نے مزید ہمت کرتے ہوئے ڈکیت کو ذمین پر گرایا اور ساتھ ہی موجود شہری نے ڈکیت کو ذمین پر گرا دیکھ کر سر پر اینٹ مار کر بیہوش کردیا جبکہ دیگر دو ڈکیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے, کیا آپکے خیال میں شہری کا اپنے دفاع کیلئیے یہ اقدام درست ہے؟

شیخ محمد حارث – نمائندہ
کرائم رپورٹر
ای این این 4018-2020

شیخ محمد حارث – نمائندہ کرائم رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

احمد پور شرقیہ : سابق اMPAقاضی عدنان فرید کے حمایت یافتہ محمد ارشد راجپوت مرکزی صدر انجمن تاجران منتخب

Fri Mar 26 , 2021
چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور احمد پور شرقیہ : سابق اMPAقاضی عدنان فرید کے حمایت یافتہ محمد ارشد راجپوت مرکزی صدر انجمن تاجران منتخب تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مرکزی انجمن تاجران کی صدارت کی کرسی کے لئے الیکشن ہوا جس میں محمد ارشد راجپوت اور […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031