ڈکیتیوں سے ستائے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا,

شیخ محمد حارث – نمائندہ
کرائم رپورٹر

 

ڈکیتیوں سے ستائے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا, کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سینٹر والی گلی میں بائک پر سوار تین ڈکیت شہری سے موٹر سائکل چھیننے آئے جس پر شہری نے مذاہمت کرتے ہوئے ایک ڈکیت پر حملہ کرکے دبوچ لیا ساتھ ہی موجود دیگر شہری ڈکیت کو گرفت میں آتا دیکھ کر حملہ کرنے کیلئیے آگے بڑھے لیکن ڈکیت کے پاس اسلحہ ہونے کے باعث کامیابی حاصل نا کرسکے, لٹنے والے شہری نے مزید ہمت کرتے ہوئے ڈکیت کو ذمین پر گرایا اور ساتھ ہی موجود شہری نے ڈکیت کو ذمین پر گرا دیکھ کر سر پر اینٹ مار کر بیہوش کردیا جبکہ دیگر دو ڈکیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے, کیا آپکے خیال میں شہری کا اپنے دفاع کیلئیے یہ اقدام درست ہے؟

شیخ محمد حارث – نمائندہ
کرائم رپورٹر
ای این این 4018-2020

شیخ محمد حارث – نمائندہ کرائم رپورٹر

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یوسف گیلانی کی اپوزیشن لیڈر کیلئےدرخواست سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا: احسن اقبال

جمعہ مارچ 26 , 2021
مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یوسف گیلانی کی اپوزیشن لیڈر کیلئےدرخواست سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا، پیپلزپارٹی کیلئے سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرکا عہدہ ناگزیر تھا تو نوازشریف کوبتاتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پی […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: