رپورٹ : سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ رپورٹر فیصل آباد
علاقہ تھانہ سٹی سمندری میں امن قائم کرنے پر سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کی طرف سے انعامات کی برسات
طارق امیر ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری اور ان کی ٹیم میں شامل محمد علیم جھورڑ ہیڈ کانسٹیبل ۔تجمل حسین کانسٹیبل ۔خرم اعجاز کانسٹیبل ۔اختر حسین کانسٹیبل نذیر احمد طور اے ایس آئی کو علاقہ میں امن قائم کرنے متعدد گینگ گرفتار کرنے چوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں گرفتار ملزمان سے برآمدگی کروانے
اور علاقہ تھانہ سٹی سمندری کو امن کا گہوارا بنا نے پر سی پی او صاحب فیصل آباد ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد نے پوری ٹیم کو ایوارڈز اور سرٹیفکیٹ سے نوازا یاد رہے علاقہ تھانہ سٹی سمندری ڈاکووں کی آماجگاہ بن چکا تھا
جب سے طارق امیر صاحب ایس ایچ او سٹی سمندری تعینات ہویے چارج سنبھالتے ہیں انہوں نے اپنی ٹیم بنائی محنت اور لگن کے ساتھ۔گشت کی جس کے نتیجہ سے متعدد ڈاکو کے گینگز گرفتار کئے جس کے بعد سمندری شہر امن کا گہوارہ بن گیا شہر کے سماجی سیاسی حلقوں نے بی ایس ایچ او صاحب اور ان کی ٹیم کو سراہا