ٹلو بنگلہ کے اردگرد کم سے کم 25 چکو میں گرمیوں کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ ہونا شروع ہوگئی

صادق آباد : علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این

ٹلو بنگلہ کے اردگرد کم سے کم 25 چکو میں گرمیوں کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ ہونا شروع ہوگئی

24 گھنٹوں میں سے لائٹ صرف اور صرف 6سے7 گھنٹے رہتی ہے

سب سے بڑی بات تو یہ جب بھی اذانوں کا ٹائم ہوتا ہے لائٹ کا نام و نشان نہیں ہوتا علاقے کی عوام بے حد پریشان ہیں اگر بات کی جائےبجلی کے بل کی (3000 ) (3500)سے کم آنے کا نام ہی نہیں لیتا اگر 35سو بل ہو تو اس کے اوپر 1000روپے ٹیکس جعلی حکومت کا ہوتا ہے غریب جائے تو جائے کہاں ایک مزدور غریب اپنے خون پسینے کی کمائی سے ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے کماتا ہے

اس پندرہ ہزار میں سے وہ اپنے گھر کو چلائے یا اس جعلی حکومت کے جگہ ٹیکس بھرے خدارا غریب لوگوں پر رحم کریں اور انصاف کریں

یہ خبر علی اصغر نمائندہ نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نوڈیرو کے قریب گاؤں کوریجا میں جلسہ

Sun Feb 28 , 2021
نوڈیرو سے ہمارے سٹی رپورٹرمحمد بخش کے رپوٹ کے مطابق نوڈیرو کے قریب گاؤں کوریجا میں جلسہ ٸے معراج مصطفی صلی علیہ وعلیہ وصلم منایا گیا. نوڈیرو کے گاٸوں کوریجا میں معراج مصطفی بڑے عقیدت اور احترام سے منایا گیا جس کا مھمانے خاص جمعیت علمإ اسلام صوبہ سندہ کے […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031