مانسہرہ ( نعمان اعوان _کرائم رپو ٹر )
مانسہرہ : ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد عباسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرحان احمد کے ہمراہ فوڈ سیفٹی آفیسرزمحمد نور الدین، مہر دورانی نے اوگی بازارکے آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدور سے میٹنگ کی
اور فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئ۔انسپکشن کے دوران بازار میں اشیاءخوردنوش سے وابستہ دکانوں کا معائنہ کیا۔
متعدد کاروباری حضرات کو لاٸسنس نوٹسز جاری کٸےگٸے۔خوراک کے کاروبار سے منسلک افراد کوحفظان صحت اور ایس او پیز کے بارے میں بتایا گیا۔