مانسہرہ : آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدور سے میٹنگ‎

مانسہرہ ( نعمان اعوان _کرائم رپو ٹر )
مانسہرہ :  ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد عباسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرحان احمد  کے ہمراہ فوڈ  سیفٹی آفیسرزمحمد نور الدین، مہر دورانی نے اوگی بازارکے آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدور سے میٹنگ کی
 اور  فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئ۔انسپکشن کے دوران  بازار میں اشیاءخوردنوش سے وابستہ دکانوں کا معائنہ کیا۔
متعدد کاروباری حضرات کو لاٸسنس نوٹسز جاری کٸےگٸے۔خوراک کے کاروبار سے منسلک افراد کوحفظان صحت اور ایس او پیز کے بارے میں بتایا گیا۔
مانسہرہ ( نعمان اعوان _کرائم رپو ٹر )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شہرمیں غیر قانونی ویگن سٹاپ قائم کرنے پر14گاڑیاں تھانے میں بند‎

Sat Feb 27 , 2021
زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ ملتان شہرکے مختلف پوائنٹس پر غیر قانونی ویگن سٹاپ قائم کرنے اور کمرشل گاڑیاں پارک کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میں چئیرمین ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی و ڈپٹی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031