ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر مکین کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ‎

فیروز والہ : آفتاب عالم ۔ نمائندہ
ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر مکین کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ
ڈی ایس پی فیروز والہ سرکل قیصر مشتاق گجر کی زیر  نگرانی
ایس ایچ او فیکٹری ایریا نے مخبر کی اطلاع پر
چھاپے کے دوران  کاروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت سابقہ ریکارڈ یافتہ  سات بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر کے ان کے قبضے سے
گیارہ کلو چرس سو لیٹر سے زائد شراب تیس بور پسٹل برآمد کر کے فیکٹری ایریا پولیس اسٹیشن میں
 مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا
فیروز والہ : آفتاب عالم ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیرپورٹامیوالی اسرانی اسٹیشن کے پاس آرمی پبلک سکول جانے والی وین اور ٹرک میں خوفناک حادثہ‎

Thu Feb 25 , 2021
ملک اشفاق ۔ نمائندہ خیرپورٹامیوالی اسرانی اسٹیشن کے پاس آرمی پبلک سکول جانے والی وین اور ٹرک میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ 2 طالبعلم جان کی بازی ہار گئے جبکہ7 زخمی جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ہسپتال ذارئع ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031