خیرپورٹامیوالی اسرانی اسٹیشن کے پاس آرمی پبلک سکول جانے والی وین اور ٹرک میں خوفناک حادثہ

خیرپور : ( مہرعمران )

خیرپورٹامیوالی اسرانی اسٹیشن کے پاس آرمی پبلک سکول جانے والی وین اور ٹرک میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ 2 طالبعلم موقع پر جان کی بازی ہار گئے

جبکہ7 زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے.زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور کی غفلت کو حادثہ کی وجہ قرار دیا گیا. ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔۔۔

یہ خبر مہر عمران ۔ نمائندہ نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پولیس تھانہ شیرگڑھ کے قریب شاہراہ ملاکنڈ پر ٹریفک حادثہ

Sat Feb 20 , 2021
شیرگڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان) پولیس تھانہ شیرگڑھ کے قریب شاہراہ ملاکنڈ پر ٹریفک حادثہ میں تین دوست جانبحق ہو گئے موٹر سائیکل پر یہ تینوں مردان کی طرف جا رہے تھے کہ ملا کنڈ کی طرف سڑک کی دوسری رو پر جانے والی ڈمپر […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031