شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ
2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا ایکشن!!
وزیراعظم کا وزیر قانون پختونخوا سلطان محمد سے استعفٰی لینے کا فیصلہ۔ 2018 میں سلطان محمد قومی وطن پارٹی کا حصہ تھے جو بعد میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ ویڈیو میں سلطان محمد کو بھی پیسے لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو استعفی لے کر انکوائری کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020