2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا ایکشن‎

شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ
2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا ایکشن!!
وزیراعظم کا وزیر قانون پختونخوا سلطان محمد سے استعفٰی لینے کا فیصلہ۔ 2018 میں سلطان محمد قومی وطن پارٹی کا حصہ تھے جو بعد میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ ویڈیو میں سلطان محمد کو بھی پیسے لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو استعفی  لے کر انکوائری کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی: سائٹ میں 5 لاکھ سے زائد رقم نکلوانے والوں کو پولیس سیکیورٹی ملے گی‎

Thu Feb 11 , 2021
شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ کراچی: سائٹ میں 5 لاکھ سے زائد رقم نکلوانے والوں کو پولیس سیکیورٹی ملے گی کراچی:  سائٹ صنعتی زون میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے نیا اقدام کراچی: سائٹ میں کسی بھی بینک سے 5 لاکھ سے زائد نکلوانے والے علاقہ پولیس سے […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031