کراچی: سائٹ میں 5 لاکھ سے زائد رقم نکلوانے والوں کو پولیس سیکیورٹی ملے گی‎

شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ
کراچی: سائٹ میں 5 لاکھ سے زائد رقم نکلوانے والوں کو پولیس سیکیورٹی ملے گی
کراچی:  سائٹ صنعتی زون میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے نیا اقدام
کراچی: سائٹ میں کسی بھی بینک سے 5 لاکھ سے زائد نکلوانے والے علاقہ پولیس سے رابطہ کریں
کراچی: اگاہی کے لیے بینکس کے باہر پوسٹر لگا دئیے گئے
کراچی: سی سی ٹی وی کیمرے بھی مختلف مقامات پر بینکس کے قریب نصب کیے جارہے ہیں، پولیس حکام
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

احمد پور شرقیہ : محکمہ ایکسائز نے احمدپورشرقیہ میں بلا نمبری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا‎

Thu Feb 11 , 2021
بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ڈسٹرکٹ رپورٹر احمد پور شرقیہ : محکمہ ایکسائز نے احمدپورشرقیہ میں بلا نمبری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا  تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انچارج احمد پور شرقیہ انسپکٹر محمد عابد و انسپکٹر ملک شبیر نے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30