مزمل خان . نمائندہ
بھاولپور میں عوام کا اے سی کے دفتر کے سامنے مین روڈ پر احتجاج کیا ۔
جس کی وجہ سے پورے شہر کی ٹریفک متاثر ہو رہی ہے ۔ عوام کا کہنا ہے کے مہنگائی 100% بڑھ گئی ہے
جس کے نتیجہ میں عوام بھوک سے مر رہی ہے ۔غریب لوگ دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی گافل ہیں عوام کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی تنخواۀ 100% کی جاۓ۔
وفو دیکھئے 🔽