(خار) ضلعی پولیس سربراہ باجوڑ شہزادہ کوکب فاروق کی خصوصی ہدایت پر SHO تھانہ واڑہ ماموند SI فضلی رحمان اور عمائدین علاقہ کی بہترین حکمت عملی کی بدولت
فریق اول منور خان
فریق دوئم فضل حکیم
ساکنان انعام خورو چینگئ اپس میں بغلگیر ہوکر ائندہ کیلئئ پٗر امن رہنے کا عہد کرلیا۔
تفصیلات کیمطابق مذکورہ فریقن کے مابین 25 سال سے تنازعہ آرضی پر دشمنی چلی آرہی تھی جو مزید گھمبیر صورتحال اختیار کر رہی تھی۔
فریق اول نے اج لشکر کشی کے ذریعے فریق دوئم کے فصل کو نقصقان پہنچانے کی سعی کی جسکی اطلاع ملتی ہی SHO تھانہ واڑہ ماموند SI فضلی رحمان نے موقع پر جاکر صورتحال پر قابو پالیا۔
باجوڑ پولیس اور عمائدین علاقہ کے بھر پور کوشش کے بعد آج فریقین اپس میں بغلگیر ہو کر ایک دوسرے کو معاف کردیا اور ائندہ کیلئے پٗر امن رہنے کا عہد کرلیا۔
اس موقع پر عمائدین علاقہ نے پولیس کی اس کاوش کو خوب سراہتے ہوئے اس اقدام کو عوام دوست پولیس قرار دیا۔