قتل ھونے والے زھیب عباسی کے والد کے بیان ساتھ موقع کے عینی شاہد رضوان کا بیان
قتل کرنے والا تاحال گرفتار نہ ھو سکا
قتل کرنے والا ملزم متین ولد خان خفیظ جو کے موجودہ پتہ بھارہ کہو اسلام آباد کا رہائشی اور مستقل پتہ قتل ھونے والے زھیب عباسی کے گاؤں گھوڑہ پھپھڑیل کا ھے
نارووال : ( نمائندہ خصوصی ۔رانامحمد مدثر) آج گورنمنٹ نیشنل سیکنڈری سکول نارووال میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے طلباء کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔جس میں معروف مذہبی سکالر علامہ پیرمحمد تبسم بشیراویسی صاحب نے خطاب کیا۔ گورنمنٹ نیشنل سیکنڈری سکول نارووال میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے طلباء کی […]