پولو کلب لاہور کے زیراہتمام پولو ان پنک کپ کا انعقاد ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے، ریجاس دین، سی کیو گولڈ اور سامبا بینک کی ٹیمیں فاتح رہیں، ایونٹ میں 16 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، ہر ٹیم میں ایک خاتون کھلاڑی بھی شامل ہے۔ […]
Day: October 22, 2025
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی […]
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائیاں انسدادِ انسانی سمگلنگ اور کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی جانب سے کی گئیں، گرفتار ملزمان میں سلیم، ذیشان احمد اور محمد ابراہیم شامل ہیں جنہیں لاہور اور گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ تحقیقات کے مطابق ملزم سلیم نے ایک شہری […]
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کردیا، صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں ، بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشت گرد […]
