طفیل آفتاب ۔ نمائندہ Enn خبر شامل کرتے ہیں پنوعاقل سے ہمارے نمائندے طفیل آفتاب کی رپورٹ کے مطابق دی بیسٹ کانسیپٹ سکول پنوعاقل میں آرگینائیزر عبدلغفار چاچڑ،عبدلباسط چاچڑ، سجاد منگی اور ڈاریکٹر جینیئس اکیڈمی محمد اسماعیل چٙنا کی طرف سے جینیئس انگلش لینگویج اکیڈمی پنوعاقل میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریب […]
