مولانا طاہر اشرفی نے تاجر تنظیموں سے رمضان میں منافع 50 فیصد کم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مبارک ماہ میں طے شدہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے، نمازی مساجد کے اندر ماسک کا استعمال کریں۔ نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں پریس […]

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کر دیا۔ ای سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل انکوائری آفیسر ہوںگے، انکوائری افسر پریذائڈنگ افسران، سیکورٹی عملے […]

بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، 2 اپریل کو بختاور بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خود کو قرنطینہ کیا ہوا ہے، عوام ماسک پہنیں اور احتیاط کریں۔ […]

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی کو جوابدہ نہیں ہے، پی ڈی ایم کا کوئی آئین نہیں، سی ای سی اجلاس میں سوچیں گے کیا جواب دینا ہے، چاہتے ہیں گفت و شنید کے ذریعے بات کی جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے […]

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نعرہ احتساب کا ہے تو اپنوں کا بھی کرنا ہوگا، کسی ایک کو نشانہ نہیں بنا رہے، جہانگیر ترین کی ملوں کا آڈٹ نہ کرتے تو سوال اٹھتے، مصنوعی بحران سے نمٹنے کیلئے چینی کے نرخ مقرر کرنا ضروری ہے، قیمت کے تعین کا […]

عابد حسین ۔ نمائندہ Enn 11 اپریل بعد نماز مغرب بہت بڑی تاجدار ختم نبوت کانفرنس بمقام قائد اعظم گراؤنڈ منڈی بہاولدین امیر المجاھدین مجاہد ابن مجاہد حضرت علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب منڈی بہاولدین تشریف لا رہے ہیں

بلال شمشیر ۔ نمائندہ enn پاکستان کے وزیر تعلیم وزیر صحت آج این سی او سی میں متفقہ طور پر فیصلے کرتے ہیں: 1) 1 سے 8 تک کورونا کلاس سے متاثر اضلاع میں 28 اپریل تک بند رہیں گے۔ 2) ان اضلاع میں نویں سے 12 تاریخ تک کلاس […]

کیلنڈر

April 2021
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930