طفیل آفتاب ۔ نمائندہ Enn
خبر شامل کرتے ہیں پنوعاقل سے ہمارے نمائندے طفیل آفتاب کی رپورٹ کے مطابق
دی بیسٹ کانسیپٹ سکول پنوعاقل میں آرگینائیزر عبدلغفار چاچڑ،عبدلباسط چاچڑ، سجاد منگی اور ڈاریکٹر جینیئس اکیڈمی محمد اسماعیل چٙنا کی طرف سے جینیئس انگلش لینگویج اکیڈمی پنوعاقل میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریب رکہی گئی
تقریب میں مہمانِ خاص تہے حاجی حبیب اللہ چاچڑ وائیس پریزیڈنٹ گسٹہ سکر ڈِویزن ،شاعر ادیب بیخود بلوچ ظفر علی کلوڑ، ثناءللہ کورائی، سید عمران علی شاہ، منور علی منگی ڈاریکٹر آف پنوعاقل ٹیچر کائونسل پی ایس پی ڈاریکٹر زوھیب خان مھر فینانس سیکیٹری عمر جاوید قریشی اور محب علی جسکانی تھے
مہمان خاص کو سندھ کی تہذیب اجرک سے نوازا گیا
سٹوڈنٹس میں گروپ وائز کوئز کمپیٹیشن اور ٹیبلوس پیش کروائے گئے اور کمپیٹیشن جیتنی والی ٹیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا
اکیڈمی پے نمایا کارکردگی دکہانے والی اسٹوڈنٹس صدام حسین میرانی، امبر مہک، سردار بخش اور امتیاز شر کو ایوارڈ بہی تقسیم کئیے گئے
اس موقع پے تقریب میں شریک استاد بیخُود بلوچ کا کہنا تہا کے ہر شاگرد میں ٹائیلنٹ ہوتا بس استاد صرف اس ٹالئلنٹ کو خوج نکالتا ہے جو کہ استاد محمد اسماعیل پچلی کئی سالون سے محنت کے ساتھ بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں تقریب میں شریک استاد ظفر علی کا تعلیم کے بارے میں کہنا تہا کے تعلیم حاصل کرنا بیحد ضروری ہے کیوں کے تعلیم ہے آپ کو اچہے اور بُری کے سمجھ دہتی ہے۔