الیاس احمد ۔ نیوز رپورٹر
چشتیاں ٹریفک حادثہ
چشتیاں حاصلپور روڈ پر کار اورٹریکٹر ٹرالی میں تصادم
چشتیاں حاصلپور سے آنے والی کار تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی
چشتیاں کار ڈرائیور موقع پر جانبحق ریسکیو نے فوری کاروائی کرتے ھوئے نعش ٹی ایچ کیو منتقل کردی