ٹوبہ ٹیک سنگھ:- نامعلوم عورت کی زخمی حالت ennpak 3 years ago کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ:- یہ نامعلوم عورت زخمی حالت میں چک نمبر 323 ج ب گوجرہ روڈ سے ملی تھی اور اس وقت ڈی ایچ کیو اسپتال ایمر جنسی میں ہے- اگر کوئ صاحب اس کو یا انکے لواحقین کو جانتے ہوں تو وہ مذکورہ چک میں رابطہ کریں- شکریہ کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ کمالیہ