جوہی : نمائندہ . عبیداللہ
محکمہ فوڈ دادو کے سرکاری خریداری مراکز گوداموں میں نئی گندم خریدنے سے قبل پرانی گندم کی گنتی سالانہ انسپیکشن کے دوراں جوہی میں دس ھزار ضلع دادو کے دیگر گوداموں میں 60 ھزار گندم بوریاں غائب
چوری کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے محکمہ فوڈ سندھ نااھلی کرپشن چھپانے کے لئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر دادو منصور میرانی سمیت جوہی کے فوڈ انسپیکٹر کا تبادلہ کردیا.
محکمہ فوڈ کے خریداری مراکز تاحال نہیں کھل سکے گندم کا بڑا حصہ ایک ماہ سے مارکیٹ میں آنے کے باوجود آبادگاروں کے لئے آنے والا گندم باردانہ خفیہ سیاسی بااثر شخصیات تاجروں بیوپاریوں بھاری کمیشن رشوت پر فروخت کرنے اور ضلع سے باھر گندم جانے پر 144 قلم کے باوجود تاجروں بیوپاریوں محکمہ فوڈ کی ملی بھگت سے گندم دیگر اضلاع شھروں میں نکالنے فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے
جاری ہے آباد…