سعودی عرب، رمضان المبارک میں مختلف پابندیاں عائد، باجماعت نماز تراویح کی اجازت

عبدالحلیم بلوچ . نمائندہ enn

سعودی عرب، رمضان المبارک میں مختلف پابندیاں عائد، باجماعت نماز تراویح کی اجازت ہوگی

سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق مطاف کو زائرین کے لیے بند رکھا جائے گا جبکہ مساجد میں داخلے کے لیے اجازت نامہ لازمی ہوگا۔

سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرنل پریڈینسی نے رمضان المبارک کے حوالے سےحرمین شریفین میں نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران حرمین شریفین میں 10 رکعات نماز تراویح کے ساتھ تہجد اور وتر کی باجماعت ادائیگی کی اجازت ہوگی، نمازیوں کو عبداللہ توسیع، پہلی منزل، چھت اورصحن تک محدود رکھاجائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ماہِ صیام میں مطاف کو مکمل طور پربندرکھنےکا فیصلہ کیا گیا جبکہ عمرہ زائرین کے خانہ کعبہ چھونےکی ممانعت ہوگی۔

سعودی میڈیا کے مطابق اجتما…

عبدالحلیم بلوچ . نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محکمہ جنگلات کمالیہ کی کاروائی

Tue Mar 30 , 2021
پیرمحل ( ملک دلشاد . نمائندہ enn ) محکمہ جنگلات کمالیہ کی کاروائی ، ٹمبر مافیا کی رات کی نیندیں حرام، رات گئے ٹمبر مافیا کے 4 راکشے گرفتار ، ایس ڈی او جنگلات ۔ملک محمد راشد نے کاروائی کرتے ہو ہے 741 گب کے 4 راکشے سے لوڈ گرفتار […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031