محکمہ جنگلات کمالیہ کی کاروائی

پیرمحل ( ملک دلشاد . نمائندہ enn ) محکمہ جنگلات کمالیہ کی کاروائی ، ٹمبر مافیا کی رات کی نیندیں حرام، رات گئے ٹمبر مافیا کے 4 راکشے گرفتار ، ایس ڈی او جنگلات ۔ملک محمد راشد نے کاروائی کرتے ہو ہے 741 گب کے 4 راکشے سے لوڈ گرفتار کر کے قانونی کارروائی جاری، ایس ڈی او جنگلات نے اپنے بیان میں کہا محکمہ جنگلات کا کوئی بھی ملازم غیر قانونی کام کرے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل لائی جائے گی،

( ملک دلشاد . نمائندہ enn )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام

Tue Mar 30 , 2021
کوئٹہ : نمائندہ خصوصی احد حسین   کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام اشرف سرپرہ کا اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کوئٹہ:شمولیتی تقریب سے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، صوبائی جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان […]

کیلنڈر

February 2025
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728