ثناء اللہ ۔ enn نمائندہ
گوال اسماعیل زئی اور گوال حیدرزئی کے حدود میں مہمان پرندوں گونج کے شکار عروج پر
مندرجہ بالا علاقوں میں مہمان پرندے گونج آتے ہی شکاریوں کی قافلے پہنچنے شروع ہوجاتے ہیں۔۔ گزشتہ سالوں کے طرح اس سال بھی شکاریوں کے بھرمار ہے
بعض مقامات پر گوال اسماعیل زئی لیویز چوکی کے دفعدار محمد عظیم اور گوال حیدرزئی چوکی کے انچارج امان اللہ اور دیگر لیویز اہلکاروں نے چھاپے مارکر شکاریوں سے شکار کے آلات قبضے میں لیئے شکاری فرار ہونے میں کامیاب۔۔ ضلعی حکومت سے مزید کارروائی کے استدعا کی جاتی ہے کہ ان شکاریوں کے خلاف مؤثر کارروائی کر کے گونج اور دیگر پرندوں کے حفاظت کا انتظام کریں