رجانہ میں حادثہ

محمد فیصل جوئیہ ۔ enn نمائندہ

کمالیہ روڈ رجانہ انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا
رجانہ. مسافر بس چیمہ اور اے سی کوچ کا آپس میں تصادم ہوا.
رجانہ. معتدد سواریاں شدید زخمی.
ذخمیوں کو بذریعہ ریسکیو 1122 ڈی ایچ کیو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منتقل کر دیا گیا ہے.
مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ مصروف کارروائی ہے.

محمد فیصل جوئیہ ۔ enn نمائندہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ون وے روڈ بناؤ جانیں بچاؤ

Wed Mar 17 , 2021
کرائم رپورٹر . فیصل جو ئیہ کمالیہ کمالیہ سرفراز موڑ کے قریب حادثہ .ایک وین اور ٹرک کے درمیان اور ایک وین اور موٹرسائیکل کے درمیان پیش آیا. جس میں تین مرد تین بچے اور تین عورتیں شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ منتقل کر دیا […]

Breaking News

کیلنڈر

July 2025
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031