قلعہ عبداللہ : ( تحصیل رپورٹر ۔ عبدالقدیر )
سفید غونڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک فرید خان پیر علی زئی کے چھوٹے بھائی ملک وحید پیر علیزئی جانبحق جبکہ ساتھ میں ایک اور جوان جوکہ کاکڑ قبیلے سے تعلق رکھتاہے شديد زخمی ہوگیا ہے
ضلع قلعہ عبداللہ


