شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ
پاک فوج کا نوکری سےغائب حاضر سروس ایس ایس جی کمانڈو، کراچی میں میجر بن کر اغواء برائے تاوان کی وارداتیں کر رہا تھا۔
اس پر ڈکیتی، ناجائز اسلحےکے آٹھ سےزائد مقدمات بھی تھے۔
ٹیم سرِعام نےاسے پکڑ کر افواجِ پاکستان کے حوالے تو کر دیا لیکن ایک جرائم پیشہ شخص کا ملک کے مقدس ادارے میں رہنا ایجینسیوں کے لئے ایک بڑا سوالیہ نشان ضرور ہے۔
ویلدن ٹیم سر عام اے آر وائی میڈیا 🇵🇰
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020