ٹنڈو اللہیار سے وقاص احمد وکی قائم خانی
بیورو چیف کارڈ نمبر 4873_ 2021
پولیس کے سائے تلے چوروں نے کیبن کا صفایا کر دیا متاثرہ دوکاندار کا احتجاج 13ماہ قبل بھی میر ی کیبن کے تالے توڑ کر سارا سامان لیکر فرار ہو گئے تھے پولیس کو اطلاع دینے کے با وجود کوئی بھی چور گر فتار نہ ہو سکا
جس کے نتےجے میں ایک بار پھر چوروں نے میر ی دوکان کے تالے توڑ کر سہارا سامان لیکر فرار ہو ئے گے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار کے مین چوک لیاقت گیٹ کے ساتھ جہاں مدد گار پولیس سینٹر بھی قائم ہے اور پولیس موبائل بھی گھڑی ہو تی ہے مذکررہ چوک پر رات بھر عوام کی آمد و رفت رہنے کے با وجود نامعلوم چوروں نے ٹندوالہیار کی پولیس کی آنکھوں میں دھول ڈال کر میر ی دوکان کے تالے توڑ کر ایک بار پھر صفایا کر گئے
https://youtu.be/Mxi4lSzsCb4
ہیں ان خیالات کا اظہار سلمان قائم خانی نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ ٹنڈوالہیار میں چوری اور کرائم کی وارداتوں میں روز بروز اصافہ ہو تا جا رہا ہے اور کوئی دن چوری کے خالی نہیں جا رہا ہے شہر بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پولیس کی کار کر دگی صفر ہے کوئی بھی چور پکڑا نہیں جا رہا ہے
اور غر یب افراد بے روزگاری سے تنگ ہو چکے ہیں تو دوسری جانب شہر میں چوری کی وارداتوں نے دوکانداروں کا چین چھین لیا ہے پولیس کے ساتھ ساتھ تاجر برادری کی نمائندہ تنظیم بھی خاموش تمائشی کا کردار ادا کررہی ہیں واضع رہے کہ گزشتہ روز چمبٹر روڈ پر قائم خان میڈیکل سینٹر کے باہر سے نامعلوم چور سی ڈی 70موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے جبکہ تین سے چار روز قبل نامعلوم افراد مین بس اسٹاپ کرایہ پر عبدالوہاب عباسی کے موٹر سائیکل رکشے کو کرایہ پر لیکر گئے
اور راستے میں نامعلوم فراد عبدالوہاب عباسی سے موٹر سائیکل رکشہ ،موبائل فون اور نقد رقم چھین کر فرار ہو گیے تھانہ اے سیکشن تاحال تک کرائم کرنے والے اس گروہ کو گر فتار کر نے میں تاحال تک ناکام ہے شہر ی ان وارداتوں سے خوف زدہ ہو چکے ہیں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر کرائم کر نے والے گروہ کو جلد از جلد گر فتار کر کے شہر کے امن کو قائم کر نے میں انتظامیہ اپنا کر دار ادا کر ے