بورے والا : میڈیا رپورٹر ۔ ملک فدا حسین کھوکھر
تحصیل بورے والا کے نواحی گاؤں 421 eb میں چوہدری عدنان گجر کے ڈیرے پر ایک شاندار پارٹی منعقد کی
جس میں صدر بار بورے والا چوہدری سلمان یوسف گھمن ایڈوکیٹ اور سابقہ منسٹر چوہدری محمود اختر گھمن چوہدری وسیم گجر چوہدری گلزار گجر ایڈوکیٹ چوہدری ارباب گجر ملک فدا کھوکھر چوہدری ندیم گجر چوہدری لاڈلا گجر اور دیگر دوست احباب نے دعوت میں شرکت کی چودھری محمود اختر گھمن نے اہل علاقہ کو یقین دہانی کروائی
کے اہل علاقہ کے ترقیاتی فنڈز جاری کروائے جائیں گے